0

کرک کے علاقے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کا مشترکہ اپریشن جس میں 17 خوارج ہلاک 10 زخمی
WhatsApp
Telegram
Facebook
Twitter
LinkedIn

کرک کے علاقے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کا مشترکہ اپریشن جس میں 17 خوارج ہلاک 10 زخمی

ضلع لکی مروت اور کرک کی سائیڈ میں جو موجود علاقے ہیں اس علاقے میں موجود سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے فتنہ ہندوستان کے خلاف انٹیلیجنٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے اپریشن کیا کرک میں  Pknews24 کی تازہ ترین اخبار میں یہ خلاصہ ہوا ہے کہ 27 ستمبر 2025  خیبر پختونخوا کے علاقے ضلع کرک میں جو ہماری فورسز اور ارمی نے مل کر اپریشن کیا اس میں 17 خوارج ہندوستان کے مارے گئے اس حملے کے دوران ہماری پاک ارمی نے 10 دہشت گرد زخمی بھی کیے ہمارے پاکستان کی سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے

کہ ہم نے یہ جو اپریشن کیا ہے یہ اپریشن ضلع کرک میں تھانہ شاہ سلیم کے علاقے میں درشہ خیل میں ہماری سکیورٹی فورسز نے اور پولیس نے مل کر فتنہ ہندوستان کے خلاف انٹیلیجنٹ بیس کے اوپر اپریشن کیا ضلع لکی مروت اور کرک سائیڈ پر جو موجود علاقے ہیں اس علاقے میں ملا نظیر گروپ کی موجودگی کے اطلاع پر اپریشن کیا گیا جہاں پاکستان کی ارمی نے 22 خوارج کے گروہ پر مشتمل درشہ خیل میں ایک منصوبہ بندی کی گئی

اس کے تحت پاکستانی فورسز نے 22 خوارج کو اپنی حراست میں لے لیا اس کے دوران پاکستانی ارمی نے فتنہ خوارج کے گرد انتہائی اپنی مہارت سے گرا تنگ کر کے ان کو ایک ایک کر کے نشانہ بنایا د ک اپریشن کے دوران پاکستانی ارمی نے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کیا اور ان کے علاوہ 10 خوارج کو شدید زخمی بھی کیا

پاکستانی سیکیورٹی اداروں کا مزید کہنا ہے کہ اس میں جو ہلاک ہونے والے عسکریت پسند دہشت گرد تھے ان کی جو تعداد تھی وہ پاکستانی فورسز نے پتہ کرنے کے لیے ان علاقوں کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے اور سکیورٹی فورسز نے کہا کہ ہم اپنے علاقوں کا امن خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے کرک ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے

کہ تھانہ شاہ سلیم کے حدود میں جو موجود گاؤں ورسہ خیل میں پاکستانی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف جاری کیا ہے اس اپریشن کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام اور ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جان و مال کو محفوظ بنانے کے لیے عوامی نقل و حرکت پر اصول قائم کیا اور ضابطہ فوجداری 1998 کی دفعہ 144 کی وجہ

سے
حاصل کردہ اختیارات کو استعمال کرنے کے لیے کرفیو نافذ کیا گیا

پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کرک میں 17 خوارج کو ہلاک کرنے پر  اپنی افواج کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا ہے کہ اور ہماری فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور لگاتار کاروائیوں کی وجہ سے خوارج کے جو برے عزائم تھے وہ خاک میں مل گئے پاکستان کی حکومت اور سکیورٹی فورسز دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہے

 اور دہشت گردوں کے برے عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے پیش پیش ہے پاکستان کے سیکیورٹی فورسز کے ڈی جی ائی ایس پی ار کا کہنا ہے کہ انشاءاللہ عنقریب جلد ان کو ہم جڑ سے اکھاڑ دیں گے پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کرک میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں جو پاک فوج کے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوئے ہیں ان کے لیے صحت یابی کی دعا کی ہے