پاکستان ہمیشہ اپنے بلادر ملک قطر کے ساتھ کھڑا رہتا ہے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر کے ساتھ ملاقات کی اور اسرائیل کے متعلق باہمی تعلقات میں اہم پیشرفت کے لیے جائزہ لیا گیا

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ بن حمد الثانی سے ملاقات میں قطر کے امیر کو اسرائیل کے حملے کے بعد اپنے ملک کی مکمل حمایت کا یقین دلایا اور حوصلہ دیا پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نےایک روزہ دورے کے دوران دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل حملے کی مذمت کی
اسلام اباد سے قطر کی ایمبیسی کے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا قطر پر حملہ اسرائیل کی جانب سے خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
پاکستان کے لوگوں کو اپنے برادر ملک قطر کے خلاف حملے پر بہت ہی زیادہ تشویش ہے اور ان میں اسرائیل کے خلاف بہت ہی زیادہ غم اور غصہ پایا جاتا ہے جو کہ اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کے خلاف کاروائی کی تھی
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا دونوں برادر ممالک ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں پاکستان کی عوام اس مشکل میں قطر کے شاہی خاندان اور اپنے قطر کے بہن بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں
اس بیان کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل کے اس وحشیانہ حملے میں قیمتی جانوں کے ضائع ہونے پر گہری ہمدردی کا اظہار بھی کیا اور ان کے ساتھ خود بھی شریک رہے اس بیان کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشرق میں اسرائیل کی ڈٹائی جارحیت کو روکنا ہوگا
اور امت کو اسرائیل کے خلاف اکٹھا ہونا ہوگا اور اسرائیل کے مقابلے میں اپنی صفوں میں اتحاد کی ضرورت ہے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے غذا میں فلسطین کے امن کے لیے قطر کے ذمہ دارانہ کردار کو سراہا اور اس بات پر پورا زور دیا کہ اسرائیل کے ظلم و ستم کا مقصد واضح طور پر ملک و قوم کے استحکام اور اتحاد کو نقصان پہنچا رہا ہے اور اس سے جاری انسانوں کی زندگیوں اور کوششوں کو خطرے سے دوچار کرنا ہے
اس بیان کے مطابق پاکستان کے نائب وزیراعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستان کے دفاع کرنے والے خواجہ اصف اور پاکستان کے چھوٹے امیر وزیر اطلاعات نشریات عطا اللہ تارڑ اور فاطمی وزیراعظم کے وفد میں میں شامل تھے
پاکستان کے وفد نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سربراہی میں اسرائیل کی جارحیت پر قطر کے شیخ تمیم بن محمد الثانی اور قطر کے شاہی خاندان اور قطر کے اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورہ کیا
ضلع کیچ میں ہونے والے سکیورٹی فورسز پر حملے کے دوران اپریشن میں ہندوستان خوارج کے کئی دہشت گرد ہلاک کیے گئے
بلوچستان کے علاقے ضلع کیچ میں ہونے والے حملے میں ائی ای ڈی کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ ضلع کیچ کے علاقے شیر بندی میں کچھ دن پہلے ائی ای ڈی دھماکے میں شدید ہونے والے کیپٹن کے ساتھ ساتھ ہمارے پانچ سکیورٹی اہلکاروں نے شہید ہونے کا شرف حاصل کیا
اور جو ہمارے فوجی شہید ہوئے ان کو ان کے اچھے طریقے اور احترام سے ابائی گاؤں میں منتقل کیا اور ان شہید ہونے والوں کوسلامی بھی پیش کی گئی اور جو ہمارے فوجی شہید ہوئے ان کا تعلق لورائی سے تھا ان میں ہمارے کیپٹن وقار احمد ڈیرہ غازی خان اور جو دیگر ہیں ان میں نائک عصمت اللہ اور سکر شہر کے لانس نائب جنید احمد اور مردان سے تعلق رکھنے والے نیک خان شامل تھے
اور ان کے علاوہ صوابی کے ہمارے فوجی سپاہی محمد ظہور بھی پیش خدمت تھے پاکستان کے ڈی جی ایس پی ار کا کہنا ہے یہ جو واقعہ پیش ایا ہے اس واقعے کے بارے میں سینی ٹائزیشن اپریشن میں ہونے والی ہندوستان کے خوارج کو بہت بری طرح ہلاک کر دیا گیا ہے اور اج کے بعد ہم کی پوری نظر ہندوستان کے حوارج پر ہے جب بھی ان لوگوں نے کوئی بھی ایکٹیوٹی کی ان کو ادھر ہی جہنم وصل کر دیا جائے گا.









