0

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور دوسرے ملکوں کے مسلم رہنما اج صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
WhatsApp
Telegram
Facebook
Twitter
LinkedIn

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور دوسرے ملکوں کے مسلم رہنما اج صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

وائٹ ہاؤس میں ایک خبر شائع ہوئی ہے کہ وائٹ ہاؤس کی سیکرٹری کیرولین لیو یٹ نے تصدیق کی ہےکے امریکہ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹرمپ اج منگل والے دن اقوام متحدہ کی جاری ہونے والی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کثیر الجہتی کے موقع پر جیسا کہ مسلمان ممالک سعودی عرب پاکستان متعد عرب امارات ترکی انڈونیشیا اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اور ان سے دلی اظہار بھی کریں گے

 

پاکستان کے دفتر خارجہ نے اتوار والے دن ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف جنرل اسمبلی میں جا کر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کریں گے اور دیگر مسلمان ممالک کے منتخب رہنماؤں سے بھی بات چیت کریں گے اور ان کے ساتھ شامل ہوں گے پاکستان کے دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ ہم دونوں پارٹنر ممالک علاقائی اور بین الاقوامی امن سلامتی پر بات چیت اور تبادلہ خیال کریں گے

 

یہ جو ہماری ملاقات امریکہ میں ہو رہی ہے یہ ملاقات مشرقی وسطی کے خطے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے
اور یہ ملاقات اہم وقت پر ہو رہی ہے کیونکہ اس وقت اسرائیل اپنی پوری طاقت کے ساتھ غذا میں اپنی فوجی کاروائیوں میں تیزی لے ایا ہے کافی زیادہ مسلمان ممالک ایسے ہیں جو اسرائیل کے خلاف ریلیاں نکال رہے ہیں اور ہم نے بین الاقوامی برادری کو خط لکھا ہے کہ وہ غذا کے مظلوم شہریوں کے قتل کے لیے
اپنا جواب دے

امریکہ کی سیکرٹری لیو یٹ نے سوموار والے دن ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکہ کے صدر ڈونر ٹرمپ بعد میں سعودی عرب انڈونیشیا ترکیہ پاکستان قطر اور تمام ممالک کے اجلاس میں کثیر الجہتی ان کے ساتھ مل کر اجلاس کریں گے پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف سوموار والے دن جنرل اسمبلی کے 80 واں اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ کے شہر نیویارک پہنچے مشرق یوکرین میں بڑھتا ہوا اختلافات اور جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگیاں کے درمیان 23 سے 29 ستمبر تک اجلاس ہو رہا ہے

 

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ جو پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات واشنگٹن میں ہو رہی ہے یہ پاکستان کے بہتر تعلقات کی بھی عکاسی کرتی ہے جب امریکہ کے صدر جو بائیڈن تھے
ان کی انتظامیہ کے دوران کئی اہم معاملات پر ہمارے اختلافات کی وجہ سے اسلام اباد اور امریکہ میں کافی زیادہ دوریاں پیش ائیں اور جب ٹرمپ کا دور ایا تو اس میں ہم دونوں ملکوں میں کافی زیادہ گرم جوشی پائی گئی

انڈیا کے تعلقات امریکہ کے ساتھ خراب ہونے کے بعد امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات بہت ہی اچھے ہوئے ہیں اور بہت زیادہ بہتری ائی ہے

پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر کی تعریف کرتے ہوئے 10 مئی کو انڈیا اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کروائی اور ثالثی کا بہت سا اہم کردار ادا کیا اور پاکستان نے امریکہ کے صدر کو نوبل انعام کے لیے بھی نامزد کیا اسی سال کے شروع میں جب امریکہ کے صدر ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان کے کیپیٹل نئی دلی کے خلاف تجارتی سہولیات کا اعلان کیا تو انڈیا کے ساتھ امریکہ کے تعلقات خراب ہونے کے بعد امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اچھے ہو گئے اور بہتری ائی

 

دوسری طرف اسلام اباد اور امریکہ نے تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دی اور ان معاہدے کو فوری شروع کیا
پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں یہ کہا کہ فلسطین اور انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جو ہندوستان مظالم لوگوں کے اوپر اٹھا رہا ہے اس کو فورا روکےاور دنیا کی توجہ ان کی طرف مبذول کروائے ہم عالمی رہنماؤں اور اقوام متحدہ کے جو بڑے اعلی حکام ہیں ہم ان سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے اور ہم اس سیمینار کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے