0

پاکستان میں خودکش بمبار لانے والا دہشت گرد اور کمانڈو افغانستان میں ہلاک
WhatsApp
Telegram
Facebook
Twitter
LinkedIn

پاکستان میں خودکش بمبار لانے والا دہشت گرد اور کمانڈو افغانستان میں ہلاک

یہ خودکش بمبا دہشت گرد 20 22 میں پشاور کے کوچہ رسالدار دھماکے کا مرکزی ملزمان اور سہولت کار بھی تھا اس خوفناک واقعے میں پاکستان کے 67 افراد شہید ہوئے تھے کابل میں Pknews24 کی تازہ ترین اخبار میں خلاصہ ہوا ہے

کہ 27 ستمبر 2025 کو پاکستان میں خودکش بمبار لانے والا دہشت گرد اور کمانڈو افغانستان میں ہلاک اور مارا گیا پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے مطابق جو داعش اور خراسان کے گروپ ہیں ان کو بہت بڑا جھٹکا لگا ہے ان کی جو تنظیم کا اعلی کمانڈر تھا جس کا نام محمد احسانی تھا جو کہ کابل کے شہر مزار شریف میں ناملوم  افراد کی کاروائی میں ہلاک ہو گیا

جو دہشت گرد ہلاک ہوا ہے اس دہشت گرد کو انور کے نام سے بھی جانا جاتا تھا کونسلی اعتبار سے یہ دہشت گرد ایک تاجک تھا
اور یہ جو دہشت گرد تھا یہ لوگوں کو خودکش بمبار کی تربیت دینے اور انہیں پاکستان لانے کا سہولت کار تھا

پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے مزید بتایا ہے کہ جو محمد احسانی تھا یہ خودکش بمبا دہشت گرد 20 22 میں پشاور کے کوچہ رسالدار دھماکے کا مرکزی ملزمان اور سہولت کار بھی تھا اس خوفناک واقعے میں پاکستان کے 67 افراد شہید ہوئے تھے

 اس کے برعکس بھی محمد احسانی پاکستان میں اپنی دہشت گردی پھیلانے اور کافی زیادہ کاروائیوں کے منصوبہ سازی میں بھی شمار ہوتا تھا اور جب سے اس کی ہلاکت ہوئی ہے اسی کی ہلاکت کی وجہ سے داعش اور خراسان کی کاروائیوں کو بہت ہی بڑا دھچکا لگا ہے پاکستان کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کہ ہم نے جب خیبر پختونخوا میں اپنا پریشن کیا

اس کے دوران
ہم نے پچھلے مہینے تین دہشت گرد بھی اپنی کاروائی کرتے ہوئے ہلاک کیے جن میں سے ایک کابل کا افغانی شہری بھی شامل تھا اس کے ساتھ ساتھ ہماری سیکیورٹی فورسز نے بجوڑ اور دیگر علاقوں میں داعش کے جتنے بھی نیٹ ورک ہیں جیسے کہ داعش خراسان اور ٹی ٹی پی کے جتنے بھی سہولت کار ہیں ہم نے ان کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھی ہوئی ہے