اج ہم اپ کو چیزی مائکرونی بنانے کا طریقہ سمجھاتے ہیں
25 منٹ
اس چیزی مائکرونی تیار کرنے میں صرف 25 منٹ ہی لگیں گے اس سے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا
25 منٹ
اس کو پکانے کا وقت صرف 30 منٹ ہوگا
Ingredients – اجزاء
1 اس کو بنانے کے لیے اپ مرغی کا گوشت 250 گرام کیوب کی شکل میں کاٹ لیں (کیوب کاٹ لیں)
2 ابالی ہوئی مکرونی 2 کپ
3 نمک اتنا ڈالے جتنی ضرورت ہے ( حسب ضرورت)
4 مائکرونی میں حسب ضرورت نمک اور ایک سے دو چمچ تیل کے ڈال کے ابال لیں
5 کالی مرچ کا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
6 ایک سے ادھا چمچ سفید مرچ پاؤڈر
7 مکس سبزی تقریبا 250 گرام ہے جس میں گاجر شملا مرچ بند گوبھی ہری پیاز
8 سویا سوس کے ایک سے تین کھانے کے چمچ
9 چلی سوس تقریبا 1/2 کپ
10 سرکہ ایک سے دو کھانے کا چمچ
11 پنیر کو کدو کاش کر لیں 100 گرام
12 پیپریکا پاؤڈر ایک سے دو چائے کا چمچ
Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب
- مائکرونی میں حسب ضرورت نمک اور ایک سے دو چمچ تیل کے ڈال کے ابال لیں 2اب ٹھنڈے پانی سے گزار
- کر علیحدہ رکھ دیں سبزیوں کو کیوبز کی شکل میں کاٹ لیں۔
- گوشت میں اپ لوگ سیاہ مرچ پاؤڈر اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر اس کو اچھی طرح مکس کر کے فرائی کر لیں ۔
- اپ لوگ سوسپن میں تیل گرم کر کے اس میں اپ لوگ گاجر شملہ مرچ بند گوبھی ہری پیاز ڈال کر اپ لوگ اس کو فرائی کر لیں
- یہ جو سبزیاں ہیں ان میں سویا سوس چلی سویا سرکہ اور پیپریکا پاؤڈر ڈال کر ان کو اچھے طریقے سے مکس کر لیں
- 6میکرونی کے ساتھ تمام چیزوں کو ملا کر اس میں پنیر ڈال دیں اوپر سے پنیر کی لیئر دے کر پانچ منٹ کے لئے مائیکرو ویو اوون میں بیک کر لیں۔









