اج کی خبر ہے کہ لندن اسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو ازاد اور با ضابطہ طور پر ریاست قبول کر لیا ہے

پی کے نیوز 24 کی تازہ ترین اخبار کی رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ 21 ستمبر کو لندن اسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو ازاد ریاست باضابطہ طور پر قبول کر لیا ہے غیر ملکی خبر کے مطابق لندن کے وزیراعظم کیئر اسٹامر نے ایک ویڈیو بیان میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جو امن اور دوستی ہے یہ امید کو زندہ کرنے کے لیے بطور وزیراعظم لندن میں اعلان کرتا ہوں کہ لندن با ضابطہ طور پر فلسطین کو تسلیم کرتا ہے
انہوں نے مزید کہا کہ مشرق میں بڑھتی ہوئی کشیدگی میں ہم نے انسانیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے کہ امن اور دوستی کو زندہ رکھا جا سکے اس کا یہ مطلب ہے کہ ایک مضبوط اور پرامن ملک جیسے کہ فلسطین اور اسرائیل کے ساتھ ان کا اپس میں معاملہ جیسا بھی ہو ہم ان دونوں کو ایک ریاست تسلیم کر سکیں اور دونوں کو پائیدار امن میں شریک کر سکیں
لندن کی جانب سے فلسطین کو قبول کرنے کے اعلان کے وقت وزیراعظم کیئر اسٹامر نے کہا فلسطین میں پیدا کردہ بحران کافی زیادہ گہرائیوں تک پہنچ چکا ہے اور فلسطین میں بھوک اور تباہی ناقابل برداشت ہے انہوں نے مزید کہا ویسے بھی ہزاروں لوگ مارے جا چکے
ہیں جن میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو کہ کھانا اور پانی لینے کی تلاش میں گئے تھے ان کی بھی برے طریقے سے اموات ہو چکی ہے اور یہ موت اور تباہی سب کے لیے ہولناک ہے لندن کے وزیراعظم نے مزید کہا کچھ لوگ بیمار اور زخمی تھے ان کو بھی نکالا گیا ہے اور ہم نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کو امداد میں اضافہ کیا ہے
لیکن ابھی بھی ہمیں یہ معلوم ہو رہا ہے کہ امداد ابھی تک نہیں پہنچ سکی لندن کے وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہم اسرائیل کے وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنی سرحد پر جو پابندیاں اس نے لگائی ہوئی ہیں اس کو فوری طور پر ختم کرے اور اپنے ظلم جبر کو بند کرے اور لوگوں کی امداد کو واپس اندر جانے دے
کچھ دن پہلے اسٹریلیا کے وزیراعظم نے بھی سینٹ میں بیٹھ کر اپنے وزیر خارجہ کو کہا کہ اپ ووٹنگ کریں جو بھی رزلٹ فلسطین کے متعلق ائے گا ہم اس کو یونائٹڈ نیشن کے تحت قبول کریں گے اور فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر قبول کریں گے ایک اور مزید بیان میں کہا گیا ہے
اتوار والے دن 21 ستمبر کو اسٹریلیا باضابطہ طور پر فلسطین کو ازاد ریاست کے طور پر قبول کرتا ہے اس اقدام کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹریلیا فلسطین کے لوگوں کو ایک خود مختار ریاست اور ازاد وطن تسلیم کرتا ہے
ایک ویڈیو بیان میں اسٹریلیا کے وزیراعظم نے مزید کہا یہ قدم اسٹریلیا کی دو ریاستی حل کے طور پر الخدمت عزم کی عکاسی کرتا ہے جو کہ ہمیشہ کے طور پر فلسطین اور اسرائیل کی عوام کے لیے پائیدار امن اور سلامتی کی واحد ایک راہ رہی ہے دوسری طرف کی جانب سے جو کینیڈا ہے
کینیڈا فلسطین کو قبول کرنے والا پہلا جی سیون ملک بن چکا ہے اپنے ایک ٹویٹر اکاؤنٹ بیان میں کینیڈا کے وزیراعظم نے انکشاف کیا ہے کینیڈا فلسطین کو ایک ازاد ریاست تسلیم کرتا ہے اور اسرائیل فلسطین دونوں کے لیے پرامن اور مستقبل کے وعدے کی تعمیر اپنی شراکت داری پیش کرتا ہے








