ائی سی سی کرکٹ بورڈ نے انڈین کرکٹ ٹیم کو بڑی سزا دینے کا فیصلہ کر دیا

دبئی میں Pknews24 کی تازہ ترین اخبار میں یہ خلاصہ ہوا ہے کہ( 26 ستمبر2025) انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ نے کچھ دن پہلے ہونے والے میچ میں ائی سی سی کرکٹ بورڈ کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سب سے بڑی سزا سنا دی انڈین میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ نے کچھ دن پہلے کھیلے ہوئے
میچ میں انڈین کرکٹ ٹیم کو سزا سناتے ہوئے جو فیس کا 10 فیصد جرمانہ ہے وہ انڈین ٹیم کے اوپر عائد کر دیا ہے ایک رپورٹ کے مطابق ائی سی سی کے ترجمان نے جو 10 فیصد جرمانہ بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم کے اوپر لگایا ہے وہ جرمانہ سری لنکا کے خلاف ون ڈے میچز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچز میں سلو اوور کروانے کی وجہ سے عائد کیا ہے
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے پچھلے میچ میں دو اوور کم کروائے تھے اس کی بنا پر ایمرٹس اور ائی سی سی انٹرنیشنل کونسل اف ائی سی سی نے میچ ریفری کی جی ایس لکشمی پر بھی جرمانہ عائد کیا یہ جو سزا خواتین بھارتی کرکٹ ٹیم کو ائی سی سی سے ملی ہے یہ جو سزا ہے
یہ ائی سی سی کےقانون کے مطابق 22- 2کی خلاف ورزی کے اوپر دی گئی ہے انڈین کپتان ہرمندر پریت نے اپنا جرم تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ میرے سے غلطی ہوئی ہے میں اپنا جرم تسلیم کرتا ہوں
اسی لیے مجھے دوسرے سوالوں کے جوابات دینے کی ضرورت نہیں پڑی کیونکہ میں نے اپنا جرم تسلیم کر لیا تھا
اپ کو یاد ہونا چاہیے کہ پچھلے میچ میں اسٹریلیا نے انڈیا کے اوپر برتری حاصل کر کے اس میچ میں 43 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک دو سے اپنے نام کر لی
اس میچ میں بھارتی کھلاڑی اسمرٹی متھا نہ لگاتا یہ دو سینچریاں بنا کر بھی اس میچ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
اس کے علاوہ انہوں نے اپنے تیسرے میچ میں طوفانی سینچری بنا کر انڈیا کی جانب سے مرد اور خواتین دونوں ٹیموں میں تیز ترین سینچری بنانے والی کرکٹر کا عزاز بھی اپنے نام کر لیا تھا اور پہلی پوزیشن پر اگئے









